اسمٰعیل انڈسٹریز لمیٹڈ میں خوش آمدید

اسمٰعیل انڈسٹریز لمیٹڈ، پاکستان کی سب سے بڑی فوڈ کمپنیز میں سے ایک ہے جو کہ کینڈی لینڈ ، بسکونی ، اسنیک سٹی اور اسٹرو فلمز کے نام سے بالترتیب کنفیکشنری ، بسکٹس ، اسنیکس اور پیکیجنگ فلمز کی ایک بڑی رینج تیار کر رہے ہیں ۔

ہماری پروڈکٹس پوری دنیا میں 40سے زائد ممالک میں برآمد کی جاتی ہیں جن میں یو ایس اے ، یورپ ، آسٹریلیا ، افریقہ ، فار ایسٹ اور مڈل ایسٹ شامل ہیں جہاں ہم نے پچھلے 15سالوں سے صارفین کے ساتھ ایک مضبوط بزنس ریلیشن شپ قائم کیا ہو ا ہے ۔ہماری مستقل قائم رہنے والی گلوبل ریلیشن شپس، ہمارے معیار اور صارف کے اطمینان کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔

اسمٰعیل انڈسٹریز لمیٹڈ کے تمام تر بزنس میں پہلی ترجیح ہمارے صارفین ہیں یہی وجہ ہے کہ ہم اپنی ہر پیشکش میںصارف کی خواہشات کا خاص خیال رکھتے ہیں ۔ہماری کوشش ہے کہ ہم دنیا کی سب سے زیادہ جدید پروڈکشن اسٹیبلشمنٹس کے ذریعے مارکیٹ میں بہترین پروڈکٹس فراہم کرسکیں اور ہمیں فخر ہے کہ ہم اس کوشش میں کامیاب ہیں ۔

 

ہماری کمپنیز :

کینڈی لینڈ پاکستان کی صف اول کی کنفیکشنری کمپنی ہے ۔

>>

بسکونی میں ہم بسکٹس اور کوکیز کی ایک بڑی رینج تیار کرتے ہیں ۔

>>

اسنیک سٹی بہترین معیار کے پوٹیٹو چپس اور دیگر سیوری اسنیکس تیارکرتا ہے ۔

>>

اسٹرو فلمز CPP ، BOPPاور BOPETفلمز کے لیے برانڈ کا نام ہے ۔

>>