Export

اسمٰعیل انڈسٹریز 40سے زائد ممالک میں برآمدات کرتے ہیں جہاں ہماری پروڈکٹس ہمارے برانڈ کے نام سے فروخت کی جاتی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ وائٹ لیبلڈ پروڈکٹس بھی۔ عالمی سطح پر ہمارے کلائنٹس میں بڑے درآمدکنندگان ، تقسیم کنندگان ، ریٹیل چینز ، سپر مارکیٹس اور گروسری اسٹورز شامل ہیں ۔

ہم ہر مارکیٹ میں صارف کی ضروریات اور ریگولیٹری اتھارٹیز کے مطابق کسٹمائزڈ پیکیجنگ اور پرائیویٹ لیبلنگ فراہم کرتے ہیں ۔ہماری تمام پروڈکٹس ISO 22000 سرٹیفیکیشن اور SANHA حلال رجسٹریشن رکھتی ہیں ۔

برآمدات سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات حاصل کرنے کے لیے برائے مہربانی مندرجہ ذیل فارم کو پُر کریں

catalogue