خبریں

اسمٰعیل انڈسٹریز لمیٹڈ نہایت مسرت کے ساتھ آپ کو مڈل ایسٹ کا سب سے بڑے ایونٹ گلف فوڈ 2015 میں اپنے اسٹال پر تشریف لانے کی دعوت دیتے ہیں ۔ یہ ایونٹ آپ کے لیے بہترین فوڈ انڈسٹریز لاتاہے ۔

پتہ : اسٹال نمبر : Y-B17 پاکستان پویلین
ہال : زبیل ہال
مقام: دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر
تاریخ : 08-12 فروری ، 2015